وصول الی اللہ کے لئے خواتین کا اپنے احساسات اور جذبات سے استفادہ کرنا

حضرت آیت اللہ کمیلی حفظہ اللہ کا بیان،  وصول الی اللہ کے لئے خواتین کا اپنے جذبات اور احساسات سے استفادہ کرنا:
عورت کا وجود لطیف اور نازک ہے اور وہ راہ خدا میں مردوں سے سبقت لے سکتی ہیں اور عارف باللہ بن سکتی ہیں جیسا کہ ابن عربی کی استاد ایک عارفہ خاتون تھیں. عورت اپنے زنانہ احساسات اور عواطف کا استعمال کر کے خدا شناسی کی منزل تک پہنچ سکتی ہے مگر شرط یہ ہے کہ اس کام کے لئے کسی اچھے سے استاد سے رہنمائی  لے.

فهرست مطالب

اشتراک گذاری در facebook
اشتراک گذاری در twitter
اشتراک گذاری در google
اشتراک گذاری در linkedin
اشتراک گذاری در digg
اشتراک گذاری در whatsapp
اشتراک گذاری در email
اشتراک گذاری در print
اشتراک گذاری در telegram