استادِ عرفان کی تلاش کے لئے رہنمائی

اگر آپ شرعی احکامات پر صدقِ دل سے صحیح عمل کریں اور خداوند متعال بھی آپکے خلوص اور صداقت کو جان لے تو حتماً آپکو ایک قابل اور عظیم معلم و مربی کے حوالے فرما دے گا.

ذکر یونسیہ

جی ہاں، ذکر یونسیہ سجدہ کیساتھ مخصوص نہیں ہے

توبه میر سوز و گداز

1-سوز و گداز ایجاد کرنے کے لئے کیا کرنا چاہیے اور کیا سوز و گداز وہی عشق ہے ؟