آیت اللہ کمیلی خراسانی کے بیانات کتاب مصباح الشریعہ کے بائیسویں باب کی شرح میں جو کہ آداب حج کے بارے میں ہے

*کتاب مصباح الشریعہ کا باٸیسواں باب جسکا موضوع آداب حج ہے**آیت اللہ کمیلی خراسانی کے بیانات کتاب مصباح الشریعہ کے بائیسویں باب کی شرح میں جو کہ آداب حج کے بارے میں ہے* *عربی متن**الباب الثانی و العشرون في الحج**«قَالَ الصَّادِقُ إِذَا أَرَدْتَ الْحَجَّ فَجَرِّدْ قَلْبَكَ لِلَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ مِنْ قَبْلِ عَزْمِكَ مِنْ كُلِّ […]