سالک کے شرائط اور آداب

حضرت آیت اللہ کمیلی خراسانی مدظلہ العالی* *سالک کے شرائط اور آداب* منتخبِ قوامیس الدرر کے مؤلف فرماتے ہیں: عرفاء نے سیر و سلوک میں سالکین کے لئے چند شرائط اور آداب کا ذکر کیا ہے: *شرائط درج ذیل ہیں:*  اول: سالک کو احکامِ شرعی کا مکمل پابند ہونا چاہیے اس طرح کہ ظاہراً کبھی […]

بند 73 کی شرح، کتاب مطالب السلوکیہ سے، جسکا موضوع حقِ استاد ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم  و صلی اللہ علی محمد و آلہ الطاہرین بند 73 کی شرح، کتاب مطالب السلوکیہ سے، جسکا موضوع حقِ استاد ہے امام زین العابدین علیہ السلام کے رسالہ حقوق میں استاد کے تیرہ حقوق بیان ہوئے ہیں جنکی شاگرد کو ہر حال میں رعایت کرنی چاہیے اس حدیث کے آخر میں […]

دسوار مطلب، کمال کی طرف پرواز

  آیت اللہ کمیلی خراسانی کے خطاب کا متن, کمال کے عنوان کے تحت, کتاب مطالب السلوکیہ کے دسویں درس سے..   *درس کا متن* اگر سالک دنیا میں کمال کی منزل تک پہنچ گیا, تو پہنچ گیا لیکن اگر کمال کی منزل تک پہنچنے سے پہلے وفات پا جائے, تو اسکی موت شھادت کی […]

آیت اللہ کمیلی خراسانی کے بیانات کتاب مصباح الشریعہ کے بائیسویں باب کی شرح میں جو کہ آداب حج کے بارے میں ہے

*کتاب مصباح الشریعہ کا باٸیسواں باب جسکا موضوع آداب حج ہے**آیت اللہ کمیلی خراسانی کے بیانات کتاب مصباح الشریعہ کے بائیسویں باب کی شرح میں جو کہ آداب حج کے بارے میں ہے* *عربی متن**الباب الثانی و العشرون في الحج‏**«قَالَ الصَّادِقُ ‏إِذَا أَرَدْتَ الْحَجَّ فَجَرِّدْ قَلْبَكَ لِلَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ مِنْ قَبْلِ عَزْمِكَ مِنْ كُلِّ […]