آیت اللہ کمیلی خراسانی کا ماہ شعبان کی وجہ تسمیہ اور مناجاتِ شعبانیہ کے دو جملات کی شرح کے بارے میں خصوصی بیان

بسم اللہ الرحمن الرحیم *آیت اللہ کمیلی خراسانی کا ماہ شعبان کی وجہ تسمیہ اور مناجاتِ شعبانیہ کے دو جملات کی شرح کے بارے میں خصوصی بیان* *وجہ تسمیہ* ماہ شعبان کو شعبان کیوں کہا جاتا ہے؟ اسکے بارے میں فرماتے ہیں کہ خیرات اور معنویات کی جھت سے اسکو یہ نام دیا گیا ہے. […]